empty
 
 
15.03.2019 01:32 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مارچ 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پئیر ابھی بھی 6882۔0 کے ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کے گرد تجارت کر رہا ہے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس کو توڑا ہے اور اور یہ اس ہفتہ 6705۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 6705۔0 کا لیول گولڈن ریشو لیول ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی اضافہ کے رجحان میں ہے کیونکہ 100 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ پیّوٹ 6882۔0 کے لیول پر بنا ہے یہ اس بات کی تجویز ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا اسی حوالے سے مارکیٹ کا بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6800۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 6882۔0 کا لیول ہوگا - اس پوآئنٹ سے پئیر اضآفہ کی موو 6882۔0 اور مزید 6984۔0 کے لیول تک بنائے گا - 6984۔0 کا لیول مضبوط ریزسٹنس لیول ہے - جب کہ دوسری طرف اگر 6705۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback