empty
 
 
19.03.2019 02:00 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 مارچ 2019


یورو / یو ایس ڈی نے 13۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ دھیرے دھیرے ہمارے اضآفہ کے ہدف 1350۔1 - 1380۔1 تک جا رہا ہے - 4 اوور چارٹ میں بئیرش ڈآئیورجنس قائم ہے لہذا جب تک قیمت 14۔1 کے لیول سے نیچے تب تک ہم درمیانی مدت کے رجحان میں بئیرش ہیں

This image is no longer relevant


نیلی لائن - بئیرش ڈائیورجنس

سرخ مستطیل - اضافہ کا ہدف اور ریزسٹنس

سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لآئن

سبز لکیر - سپورٹ

نارنجی مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی 1330۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور اس نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 13۔1 کے لیول کے لیول پر ہے اور یہ قلیل مدتی رجحان کے لئے اہم ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا قلیل مدتی رجحان بئیرش 13۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر ہو جائے گا - درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 14۔1 کے لیول سے نیچے ہے اور سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے - ہائیر ہائی کی تصدیق آر ایس آئی کے نئے بلند ترین لیول سے نہیں ہوئی ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پُل بیک جلد دیکھا جا سکتا ہے اور ممکنہ طور پر قیمت کو 13۔1 کے لیول سے نیچے لائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback