empty
 
 
21.03.2019 05:22 AM
سونے کا تجزیہ برائے 21 مارچ 2019


سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 77۔1304 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بئیرش موو جاری ہے اور خرید کے حوالے سے محتاط رہیں

This image is no longer relevant


یہ کہ 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بلند ترین لیول کا دو مرتبہ ناکام ٹیسٹ ہوا ہے جو کہ 65۔1310 کے لیول پر ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریداروں میں اتنی سکت نہیں ہے کہ قیمت کو اوپر کی جانب جانب بھیج سکیں - سونے کی قیمت نے رائزنگ ٹرینڈ لائن ک بریک کی تھی جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر ڈائیورجنس ایک اور اشارہ ہے کہ خرید کی قوت کم ہو رہی ہے - ریزسٹنس لیول 65۔1310 کے لیول پر ہے اور سپورٹ 40۔1292 کے لیول پر ہے سیل کے قبل بئیرش فلیگ پر نظر رکھیں

تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں اپنی لانگ پوزیشن کلوز کی ہے جو کہ بریک ایون پر ہے اور سونے میں سیل کے مواقع دیکھ رہے ہیں - اگر آپ جارحانہ پوزیشن لینا چاھتے ہیں تو آپ 00۔1302 کے لیول سے سیل کر سکتے ہیں ٹیک پرافٹ لیول 50۔1292 اور سٹاپ لاس لیول 00۔1311 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback