empty
 
 
28.03.2019 01:41 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 مارچ 2019


سونے نے کل ایک مضبوط پُل بیک 1310 کے لیول کی جانب کیا تھا اور قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن قلیل مدتی ٹاپ 50۔1324 کے لیول پر فراہم کر رہی ہے - درمیانی مدتی کا رجحان بُلش ہے کہ جب تک قیمت 1300 - 1280 کے لیول سے اوپر ہے

This image is no longer relevant

نیلی مستطیل - ریزسٹنس ایریا

نیلی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لآئن - ٹوٹ گئی ہے

سبز لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ ایریا

سونے کی قیمت قطع نظر 1310 سے 50۔1324 کے لیول کی جانب 14 ڈآلر کے پُل بیک سے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے اگرچہ ہمارے پاس نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک پر قلیل مدتی بئیرش اشارہ ملا ہے لیکن جب تک قیمت 1280 کے لیول سے اوپر ہے تب تک سونے میں رجحان بُلش ہی ہے - فی الوقت سونا آخری لیگ آپ کے لئے 28 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کی جانب پل بیک کر رہا ہے - قیمت نیچے کی جانب 1300 - 1296 کے لیولز تک جانے کا عمل جاری رکھ سکتی ہے جہاں ہمیں 8۔61 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کریں گے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ سونے کی قیمت نے تنزلی کے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر ٹاپ کیا ہے لہذا یہ فیبوناسی لیول خاصا اہم ہے - سونے میں بُلز کو محتاط رہنا چاھیے - ابھی یہ 1300 کے لیول کے گرد سپورٹ حاصل کرنا چاھیں گے جس کے بعد یہ اضآفہ کی موو 50۔1324 اور 60۔1350 کے لیولز تک بنائیں گے - جب کہ دوسری طرف بئیرز 50۔1324 کے لیول پر ٹاپ کو ٹوٹا ہوا نہیں دیکھنا چاھیں گے جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک سیل کے دباو کا بڑھنا متوقع ہے اور قیمت اہم سپورٹ لیول 1280 سے نیچے جا سکے گی - اس سے 1250 - 1260 کے لیول تک موو بنے گی

مختصر یہ کہ اہم لیولز جو کہ نظر میں ہونے چاھیں وہ 1324 اور 1280 ہیں - 1300 کا لیول بھی اہم ہے کہ جس کو نظر میں ہونا چاھیے لیکن اتنے اہم نہیں ہیں کہ جتنے باقی دو ہیں


Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback