empty
 
 
01.04.2019 02:47 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 اپریل 2019


سونے سے گزشتہ ہفتہ سے 1300 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور کمزوری کے اشارے دے رہا ہے - قیمت نے جمعہ کے روز 1300 کے لیول کی جانب آضآفہ کی کوشش کی تھی لیکن بُلز یہ لیول دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے - 1300 کے لیول پر منسوخی ایک بئیرش اشارہ ہے اور اس سے قیمت 1260 -1250 کے لیول تک جائے گی

This image is no longer relevant


سرخ مستطیل - اہداف

سبز مستطیل - اہم سپورٹ

نیلی مستطیل - اہم ریزسٹنس

سرخ لکیر - طویل مدتی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت گزشتہ ہفتوں کے کم ترین لیولز کے گرد تجارت کر رہی ہے قیمت ابھی بھی 1300 کے لیول سے نیچے ہے اور یہ 1290 کے لیول پر سپورٹ کا چینلج کر رہی ہے - 1280 1290 کا ایریا اہم سپورٹ ایریا ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت 1260 - 1250 کے لیول تک اور نیچے کی جانب سرخ مستطیل تک جا سکتی ہے - اگر سپورٹ قائم رہتی ہے تو قیمت اضآفہ کی موو اور حتی کہ مزید اضافہ کی موو شروع کر سکتی ہے - ریزسٹنس 50۔1324 کے لیول پر ہے جو کہ اہم ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت نیچے کی 1350 - 1360 کے لیولز تک جا سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback