empty
 
 
05.04.2019 12:01 PM
بِٹ کوآئن کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 اپریل 2019


مارکیٹ کا ٹیکنیکل جائزہ

بی ٹی سی / یو ایس ڈی پئیر نے 4798 کے لیول تک 3 سب ویوو / تنزلی ڈاون بنایا ہے لہذا واضح طور پر تصحیحی نظام ابھی بھی بن رہا ہے - اہم سپورٹ زون 4709 - 4759 کے لیولز کے درمیان ہے اور اس زون سے نیچے کا بریک آوٹ بُلز کے لئے بہتر نہ ہوگا لہذا وہ اس کا بچاو کریں گے - بہرحال مارکیٹ نے 4798 کے لیول سے اضافہ کیا تھا اور پہلی ویوو کا 50 فیصد ریٹریس کیا تھا لیکن یہ موو ابھی بھی بڑے تصحیحی انداز کا حصہ ہے اور مجموعی رجحان بُلش ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ

ڈبلیو آر 3 - $4,530

ڈبلیو آر 2 - $4,354

ڈبلیو آر 1 - $4,258

ہفتہ وار پیوٹ - $4,077

ڈبلیو ایس 1 - $3,989

ڈبلیو ایس 2 - $3,805

ڈبلیو ایس 3 - $3,717

تجارتی تجاویز

چونکہ مارکیٹ ایک تصحیح سائیکل میں گئی ہے لہذا بڑے ٹائم فریمز کے رجحان کے مطابق خرید کے آڈرز لیے چاھیں لہذا 4709 کے لیول پر نظر رکھیں اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اس لیول سے نیچے کی بریک ملتی ہے تو قیمت براہ راست ہمارے ٹیکنیکل سپورٹ لیول 4600 تک جائے گی


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback