empty
 
 
10.04.2019 03:09 PM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 اپریل 2019

مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

دو نارنجی لکیریں اس بات کے تعین میں معاون رہیں گی کہ آیا بی ٹی سی / یو ایس ڈی مارکیٹ میں اختتامی ڈائیوگنل انداز ابھی مکمل ہوا ہے یا نہیں ابھی بھی اوپر کی جانب کی ایک ویوو کم ہے تاکہ انداز مکمل ہو سکے اور 25 مارچ سے جاری مجموعی اضآفہ کا نظام مکمل ہو سکے - قریب ترین سپورٹ 5060 کے لیول پر ہے اور اگر یہ سپورٹ کمزور ہوتی ہے تو ایک اور تنزلی کی موو 4928 کے لیول تک بن سکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ اختتامی ڈائیوگنل انداز کا بریک آوٹ عموما اچانک اور بڑا ہوتا ہے لہذا موجودہ صورتحال پر نظر رکھنا اہم ہوگا

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - $6,920

ڈبلیو آر 2 - $6,094

ڈبلیو آر 1 - $5,671

ہفتہ وار پیوٹ - $4,832

ڈبلیو ایس 1 - $4,470

ڈبلیو ایس 2 - $3,620

ڈبلیو ایس 3 - $3,234

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کو اوپر کی جانب کی ایک اور ویوو کی ضرورت ہے اور خرید کے آڈرز ابھی قائم رہنے چاھیں اور سٹاپ لاس لیو کو 4794 کے لیول تک اوپر کر دینا چاھیے - ڈے ٹریڈرز کی نظر 5060 کے لیول پر ہونی چاھیے کیونکہ اس سے نیچے کی بریک ایک بڑی تصحیح اور ویوو 4 میں مزید موو بنائے گی

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback