empty
 
 
11.04.2019 02:28 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اپریل 2019


سونے کی قیمت نے اضآفہ کی موو کا عمل ہمارے پہلے قلیل مدتی ہدف کے ایریا 1310 - 1315 تک جاری رکھا ہوا ہے - قیمت نے واپس 1300 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے اور بُلز کے قلیل مدتی تناظر کے لئے اپنے کنٹرول کی تصدیق کی ہے کیونکہ یہ 1300 کے لیول سے اوپر ہے ہمارے گزشتہ تجزیہ میں بُلش ڈائیورجنس کے اشارے ملے تھے اور اگر قیمت 1300 کا لیول دوبارہ حاصل کر لیتی ہے تو ہم قیمت کو 1315 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


کالی لکیر - اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سرخ مستطیل - ہدف کا ایریا

سبز مستطیل - اہم سپورٹ

سونے کی قیمت نے سبز سپورٹ ایریا سے واپسی کی ہے یہ 1290 - 1280 کے لیول سے نیچے کی بریک میں ناکام رہا ہے اور اس کے ساتھ بُلش ڈائیورجنس کے اشارے بھی ملے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں گزشتہ ہفتہ کے اضآفہ کو فالو کرنے کی امید بنی ہے ذیادہ متوقع ہدف سرخ مستطیل کے ساتھ ہے جو کہ کالی تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ سے کچھ نیچے ہے یہ ہدف ابھی حاصل ہو گیا ہے - حالیہ لیولز سے منسوخی سونے کے بُلز کے لئے بئیرش اشارہ ہوگا - بہرحال جب تک قیمت سبز مستطیل کے ایریا سے اوپر ہے تب تک مزید اضآفہ کی توقع ہے - کالی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک ایک اہم بُلش اشارہ ہوگی لیکن مضبوط اضآفہ کی موو کی تصدیق 50۔1324 کے لیول کے اوپر کی بریک پر ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback