empty
 
 
17.04.2019 02:53 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اپریل 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 3228۔1 کے لیول کے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 3228۔1 کے لیول سے اور گیا تھا {3328۔1 کا لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے تاکہ یہ 3357۔1 کے لیول پر ٹآپ کر سکے - آج پہلا سپورٹ لیول 3228۔1 اور اس کے بعد 3311۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کا لیول 3377۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی بھی 3228۔1 اور 3402۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 174 پپس رینج کی توقع ہے {3402۔1 - 3228۔1} ون آوور چارٹ میں فوری ریزسٹنس 3357۔1 کے لیول پر جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - قیمت ابھی بھی موونگ ایوریج 100 سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 3357۔1 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈیلی ریزسٹنس لیولز 3377۔1 اور 3402۔1 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 3282۔1 سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback