empty
 
 
17.04.2019 04:45 PM
2019 بِٹ کوائن نیچے آنے کے قریب ہے - اپریل 17


فنڈا مینٹل نیوز

رومانیہ کے مرکزی بنک کے ایک آفسر کے مطابق کریپٹو کرنسی مرکزی بنک کی جانب سے جاری کی گئی کرنسی کو تبدیل کرے گی کیونکہ یہ لازمی طور پر ایک کرنسی نہیں ہے - یہ خبر 16 اپریل کو لوکل میڈیا کے آووٹ لیٹ بزنس ری ویوو میں سامنے آئی ہے - یہ کریپٹو کرنسی کے حوالے سے ملے جُلے تاثر کو ظآہر کر رہی ہے اور پرائس ایکشن اس بات کی تصدیق ہے اس ماہ صورتحال غیر واضح رہے گی

ٹیکنیکل صورتحال

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ روانڈنگ ٹاپ بن رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ بی ٹی سی ڈسٹریبیوشن کے مرحلہ میں ہے - ممکنہ طور پر کچھ بڑے تاجران بڑی تعداد میں بی ٹی سی سیل کرنا چاھتے ہیں لہذا ڈسٹریبویشن کا مرحلہ جاری ہے - سپورٹ 4900 کے لیول پر سوئنگ تاجران کے لئے خاصی اہم ہے کیونکہ اس لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی - اہم ریزسٹنس 5445 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant


فیوچر مارکیٹ کے لئے ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پس پردہ قیمت کے مضبوط انداز میں اوپر جانے کے بعد اور کلامیٹک ایکشن کے بعد اوپر کی جانب حجم میں کمی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اضافہ کے لئے مزید کوئی لگاو نہیں ہے لہذا ابھی سیل بہترین آپشن ہے - 4646 کے اور 4130 کے سپورٹ لیولز پر نظر رکھیں کیونکہ یہ لیولز ممکنہ سیل کے پوزیشن کے لئے عمدہ لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback