empty
 
 
19.04.2019 11:15 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اپریل 2019

یورو / یو ایس ڈی نے 1280۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کل بریک کی تھی اور قلیل مدتی کے بُلش رجحان کو اس نے قلیل مدت کے بئیرش رجحان میں تبدیل کیا تھا 1330۔1 کے درمیانی مدت کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی سے منسوخی عمل میں آئی تھی اور قیمت 1250۔1 کے لیول اور اس سے نیچے گئی تھی - بُلز کو ابھی رد عمل دیکھانا چاھیے یا پھر اہم جلد ہی 12۔1 -1170۔1 کے لیول پر نیاء کم ترین لیول دیکھیں گے

This image is no longer relevant


سرخ لکریں - درمیان مدتی کا بئیرش چینل

کالی لکیر - بُلش ویج انداز

یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ بالائی چینل باونڈری سے واپس ہوا ہے - درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہے کل کی منسوخی اور 1250۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں ناکامی سے قلیل مدتی بئیرش اشارہ ملا ہے - زیادہ جامع طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نے ہفتہ وار چارٹ میں بئیرش صورتحال کو ظآہر کیا ہے ۰ جب تک قیمت تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز میں ہے اور سرخ بئیرش چینل میں ہے تب تک رجحان بئیرش ہے - اہم سپورٹ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ہے جہاں ہم پہلے ہی پہنچ چکے ہیں اور ابھی تک سپورٹ قائم ہے - اہم بات یہ ہے کہ بُلز کو کچھ مضبوطی ظآہر کرنا ہوگی ۰ بُلز کو جلد ہی 13۔1 کے لیول سے اوپر جانا اور اس سے اوپر قائم رہنا ہوگا - رجحان میں بڑی تبدیلی 14۔1 - 1450۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر بنے گی تب تک قیمت کے 12۔1 کے لیول تک جانے کے امکانات موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback