empty
 
 
23.04.2019 02:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اپریل 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3087۔1 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 3087۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ یہ 3201۔1 کے لیول پر ٹاپ کر سکے لیکن یہ واپس ہوا تھا کہ 3140۔1 کے لیول کے گرد سیٹ ہو سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3206۔1 کے لیول پر اور اس کے بعد 3268۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 3087۔1 کے لیول {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 3087۔1 اور 3268۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذآ ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 181 پپس رینج کی توقع ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 3206۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل ٹاپ لیول 3268۔1 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 3087۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 3206۔1 کا لیول ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 3268۔1 کے لیول تک جا سکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 3268۔1 کا لیول حصول نفع کے لئے ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورت حال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3087۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 2976۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback