empty
 
 
17.05.2019 12:38 PM
بٹکوائن کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے17/05/2019

کریپٹوصنعتی خبریں:

روسی حکومت کے لئے کرپٹوکرنسیز کی تخلیق کیلئے قواعد و ضوابط کی کوئی اہمیت نہیں ہے کیونکہ کرپٹوکرنسیزنے اپنی مقبولیت کھودی ہے، روسی وزیر اعظم نے حال ہی میں یہ دعوی کیا ہے. وزیر اعظم دمتری میڈ ویڈوکے تبصروں کی اطلاع روسی نیوز ایجنسی فونٹنکا کے ذریعہ دی گئی ہے.

میڈ ویڈو کے مطابق، کرپٹوکرنسیزاب آبادی کے لئے اتنی دلچسپ نہیں ہیں، جوکہ کرپٹوگرافک قواعد و ضوابط کو اپنانے کی ضرورت کو کم کر دیتی ہے.

"کرپٹوکرنسیز کی موجودہ مقبولیت کم ہو گئی ہے، جس میں ریگولیشن کی مسئلہ اتنا اہم نہیں ہے" - انہوں نے کہا.

سالانہ بین الاقوامی فورم پر گفتگو کرتے ہوئے، میڈویڈو نے بتایا کہ مئی 2018 میں گزشتہ فورم میں اس مسئلہ پروسیع پیمانے پر بات چیت کی گئی تھی، جب انہوں نے حکومت کو کم ازکم کچھ بنیادی کریپٹوگرافک شرائط قائم کرنے کو کہا تھا. جبکہ بٹکوائز کی چاروں طرف چرچا بند ہوگئی ، ابھی ابھی ایک موقع ہے کہ کرپٹوگرافک مارکیٹیں جی اٹھیگی، وزیراعظم نےمبینہ طور پر خلاصہ کیا ہے۔ یہ خبر 2019 میں کرپٹو بازاروں کی پہلی بڑی ترقی میں شائع ہوئی،جب بٹکوائن1 اپریل سے شروع ہو کر45 دنوں میں4,000 ڈالرکے اوسط درجہ سے بڑھ کر8،000 ڈالرسے زائد ہوگیا.

ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ:

BTC / USD بی ٹی سی/یو ایس ڈی جوڑی نے 8،309 ڈالر کی سطح پر لہر 1 مکمل کردی ہے اور اصلاحی سلسلہ شروع کردیا ہے. لہذا اصلاح کی پہلی لہر نے 6،989 ڈالر کی سطح پر لوکل لوو بنادیا ہے، لیکن ایسا نہیں لگتا کہ پورا اصلاحی سلسلہ اب مکمل ہوگیا ہے. بیرش کے لئے قریبی ہدف 6،821 ڈالرکی سطح پر دیکھا گیاہے اور اس سطح کی ہٹ کو اصلاح کی لہر اے کو مکمل کرنا چاہئے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلو آر3 - ڈالر 9،616

ڈبلو آر2 -ڈالر 8،405

ڈبلو آر1 - ڈالر 7،809

ہفتہ وار پیوٹ - ڈالر 6،737

ڈبلو ایس1 - ڈالر 6.172

ڈبلو ایس2 - ڈالر 5،060

ڈبلو ایس3 - ڈالر 4،504

تجارتی تجاویز:

مارکیٹ ریلی کے بعد نیچے جارہی ہے، لہذا ٹیکنکل سپورٹ لیولز کی جانب اصلاحی قدم تجارت کیلئے لوکل پل بیک کے دوران فروختگی آڈرس کو کھولنا ڈ یٹریڑس کے لئے بہترین تجارتی حکمت عملی ہے۔ 6821 ڈالرکی سطح پرہدف دیکھا گیا ہے. طویل وقت کا فریم رجحان بلش پر بنا ہوا ہے ، لہذا طویل عرصے سے، بٹکوائن پر خریدنے کی پوزیشن حاصل کرنا بہتر ہے اورایچ 1 یا ایچ 4 جیسے نچلے قلیل مدتی فریموں میں فروختگی کی پوزیشنیں کھولیں.


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback