empty
 
 
20.05.2019 04:44 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 مئی 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 3457۔1 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 3457۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا {3457۔1 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول ہے تاکہ یہ 3505۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے لیکن اس نے 3505۔1 کے ٹآپ سے 3477۔1 کے لیول تک واپسی کی تھی - آج پہلا سپورٹ لیول 3457۔1 کے لیول پر اور اس کے بعد یہ 3425۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کا پرائس لیول 3457۔1 کا لیول ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی بھی 3505۔1 اور 3457۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 48 پپس رینج کی توقع ہے {3505۔1 - 3457۔1} - ون اوور چارٹ میں فوری ریزسٹنس 3505۔1 کے لیول پر ملی ہے فی الوقت یقمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا اگر قیمت 3505۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 3532۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں اور اس کے بعد قیمت 3560۔1 کے لیول تک جائے گی - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 3425۔1 سے نیچے ہونا بہتر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback