empty
 
 
22.05.2019 11:49 AM
ای یو آر/ یو ایس ڈی کاٹیکنکل تجزیہ برائے 22.05.2019

ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ:

یورو / یو ایس ڈی مارکیٹ ابھی بھی 1.1167 - 1.1174 کی سطح کے درمیان واقع ٹیکنکل مزاحمت زورن کے ارد گرد منڈ لارہی ہے جس کا ابھی تک ہائر بریکنگ کا کو ئی ارادہ نہیں ہے ۔ ریلی کرنے کی بہت کوششیں کی گئی تھی لیکن بہت جلد بھالوں کے ذریعہ کورکرلئے گئے۔ شورٹ ٹرم آوٹ لک مندی کی جالت میں اوراب اسکے لئے کوئی علامات یا تبدیلی رجحان نہیں ہے.بیر کے لئے اگلا ہدف 1.1135 اور 1.1111 کی سطح پر دیکھا گیا ہے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلو آر 3 - 1.1317

ڈبلو آر2- 1.1287

ڈبلو آر1 - 1.1208

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1178

ڈبلو ایس1 - 1.1099

ڈبلو ایس2 - 1.1069

ڈبلو ایس3 - 1.0 986

تجارتی تجاویز:

مارکیٹ کے موجودہ حالات میں سب سے بہترین تجارتی حکمت عملی سخت حفاظتی سٹاپ لوس کے ساتھ مقامی پل بیکس کو فروخت کرنا ہے.

اورسولڈ مارکیٹ کی حالتوں کی وجہ سے برائے مہربانی کینڈلسٹ تبدیلی رجحان پیٹرن اور مارکیٹ کے تبدیلی رجحان پیٹرن پر توجہ دیں.اگلا اہم ٹیکنکل سپورٹ 1.1111 کی سطح پر موجود ہے، اور یہ اگلا ہدف بھالووں کے لئے ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback