empty
 
 
13.06.2019 03:57 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون 2019


سونے کی قیمت نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سپورٹ ایریا سے اضآفہ کیا ہے لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے بُلز اس قدر مضبوط نہیں ہیں وہ 1350 کا اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لیول دوبارہ حاصل کر سکیں اگر اس منسوخی کے بعد 1320 کے لیول سے نیچے کی موو ملتی ہے تو ایک واضح تنزلی 1300 کے لیول کی جانب ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant

کالی لکیر - ریزسٹنس - ٹوٹ گئی ہے

سبز مستطیل - سپورٹ

نیلی مستطیل - ہدف کہ اگر سپورٹ قائم رہنے میں ناکام رہتی ہے

سونے کی قیمت کو سرخ مستطیل پر موجود ہدف تک جانا چاھیے کہ اگر سبز مستطیل پر سپورٹ قائم رہنے میں ناکام رہتی ہے ۰ 1300 کا لیول اہم سپورٹ ایریا ہے - اس کے باوجود حتی کہ اگر ہم 1320 کے لیول سے نیچے کی بریک دیکھتے ہیں تو بھی ہمیں ہائیر لوو اور اضآفہ کی تبدیلی کی امید رہے گی - اگر 1300 کا لیول بھی ٹوٹ جاتا ہے تو یہ درمیانی مدت کے تناظر میں بئیرش اشارہ ہوگا - تب تک بُلز کو اس پُل بیک کے کمزور اور قلیل مدتی ہونے کی توقع ہونی چاھیے 1348 - 1350 کے لیول سے اوپر کی بریک سے بُلش اشارہ ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback