empty
 
 
17.06.2019 02:27 PM
ڈآلر انڈیکس ایف ای ڈی کے انتظار میں ہے


بدھ تک فاریکس مارکیٹ میں کچھ بڑا ہونا متوقع ہے کیونکہ ایف او ایم سی کی میٹنگ کا انتظار کیا جا رہا ہے - اگرچہ ذیادہ تر ریٹوں میں کسی تبدیلی کا نہ ہونا متوقع ہے لہذا اگلی میٹنگ میں بننے والی حکمت عملی اور ریٹ کے فیصلہ کے بعد کا رویہ توقعات پر اثر انداز ہوگا

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ

ڈالر انڈیکس نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام ایک مضبوط انداز میں کیا تھا اور یہ 24۔98 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے یہ ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے اور مجھے یقین ہے کہ بدھ تک کوئی واضح بریک آوٹ یا منسوخی نہیں ملے گی - تاجران کو خاصا محتاط رہنا چاھیے - اہم ترین قیمت کے لیول 24۔98 اور 37۔96 پر ہیں - صرف یہ دو لیولز ہی درمیانی مدت کے تناظر میں بننے والی واضح صورت کو پیش کر رہے ہیں - کسی بھی سمت میں بریک آگلے کئی ہفتوں کی صورتحال کا فیصلہ کرے گی - تب تک تاجران کو سکون کرنا چاھیے اور ادھر اُدھر کی اوازوں پر دھیان نہیں دینا چاھیے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback