empty
 
 
18.06.2019 03:10 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 18 جون 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل آووٹ

یورو / یو ایس ڈی نے کل 1250۔1 کے لیول سے نیچے کی پُل بیک ریلی کا آغاذ کیا تھا - مزید یہ کہ تصحیح تین طرح کی تھی جو کہ بطور ریٹریسمنٹ بنی تھی - اگلی متوقع موو نیچے کی جانب متوقع ہے جو کہ 1150۔1 اور مزید نیچے کی جانب جائے گی - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ ایک اور کم ترین لیول 1200۔1 کے لیول سے نیچے 1348۔1 کے لیول ویوو نظام دیکھے گا جو کہ نیچے کی 5 ویووز میں ملے گا - یہ اگلی موو کا ظاہر اور اس کی مزید تصدیق کرے گا جس کے بعد ایک مختصر تصحیح 1107۔1 کے لیول سے نیچے ہوگی - اگر یہ انداز درست ہے تو قیمت کا 1290۔1 کے لیول سے نیچے رہنا متوقع ہے مجموعی طور پر ہم یورو / یو ایس ڈی میں اختتامی ڈائیورگنل دیکھ رہے ہیں جو کہ بطور ویوو سی ہوگی جو کہ پہلے 1510۔1 / 1500۔1 کے لیول سے شروع ہوئی تھی - اسی کے تسلسل میں 1348۔1 کے لیول سے بننے والی حالیہ تنزلی کو ویوو 5 کے حصہ کے طور پر لیا جاسکتا ہے جو کہ نیچے کی جانب آخری لییگ ہے - اختتامی ڈآئیوگنل صورتحال تب تک قائم رہے گی کہ جب تک قیمتت 1448۔1 کے لیول سے نیچے ہے - ہمارا بئیرش تجزیہ تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 1348۔1 کے لیول سے نیچے ہے

تجارتی منصوبہ عمل

یہ کہ 1348۔1 کے لیول کے برخلاف شارٹ پوزیشن لیں - ہدف 1107۔1 کے لیول سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback