empty
 
 
18.06.2019 01:29 PM
ای یو آر/یو ایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ:برائے18/06/2019

ٹیکنکل جائزہ:

ای یو آر/یوایس ڈی جوڑی 1.1206 کی سطح پر ٹیکنکل سپورٹ کی ہٹنگ کے بعد ہائربائونس کرنے کی کوشش کر رہی ہے. اب تک بائونس 1.1250 کی سطح پر محدود تھا اور اس تکنیکی مزاحمت کو چھویا تک نہیں ہے. رفتار کمزور اور منفی ہے، لیکن مارکیٹ کی حالت اب اوور سولڈ ہے، لہذا قیمت میں مسلسل ہائربائونس ہو سکتا ہے. دوسری طرف، اگر اچھال شولوہوا ہے، توقیمت ریورس ہوسکتی ہے اور 1.1206 کی سطح پر دوبارہ ہٹ کرسکتی ہے. یہ بہت اہم معاونت ہے اوراگر ٹوٹ جاتا ہے، تو بیئرس دوسری اہم سپورٹ 1.1118 کی سطح کی جانب سیل آف کو تیزکرسکتے ہیں. اصل میں ان دو سطحوں کے درمیان کچھ نہیں ہے، لہذا قیمت ایک پتھر کی طرح گر سکتی ہے. براہ کرم بنیادی سپورٹ اور تجارت کے مطابق بازارکے مزاج پر نظر رکھیں.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلو آر3 - 1.1413

ڈبلو آر - 1.1376

ڈبلو آر1 - 1.1277

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1237

ڈبلو ایس1 - 1.1132

ڈبلو ایس2 - 1.1096

ڈبلو ایس3 - 1.0995

تجارتی تجاویز:

مارکیٹ کےموجودہ حالات میں بہترین حکمت عملی اہم رجحان کی سمت میں تجارت کرنا ہے، جو اب اوپر ہے. تمام لوکل پل بیک اور اصلاحات کو ایک بہتر قیمت کے لئے خرید آرڈرس کھولنے کے لئے دوسرے موقع کے طورپرسمجھنا چاہئے. ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر ایک ڈاون ٹرینڈ ریورسل اشارہ ہے، یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں موو اپ کرنے سے نئے اوپری رجحان کا آغاز ہوسکتا ہے، لیکن اس کی تصدیق کی ضرورت ہے اور ابھی تک کوئی واضح تصدیق نہیں ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback