empty
 
 
19.06.2019 05:25 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 جون 2019


بِٹ کوائن کے بُلز 9444 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر تجارت کرنے میں ناکام رہے ہیں اور بئیرز کے رد عمل دیاتھا - مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں بئیرش رہنا بہتر ہے کیونکہ اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ ہو رہا ہے - آج کی ایف او ایم سی کی میٹنگ کے سبب تجارت سے قبل مکمل رسک کا اندازہ کر لینا بہتر ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - اضآفہ کا چینل - ٹوٹ گیا ہے

نیلی مستطیل - اہم ریزسٹنس

پیلی مستطیل - سپورٹ

نیلی لکیریں - تنزلی کا پچ فورک چینل

بی ٹی سی نے اضآفہ کے چینل کا بریک آوٹ کیا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرز نے بُلز سے کنٹرول لیا ہے - آر ایس ائی اوسکیلیٹر نے بئیرش ڈائیورجنس کو ظآہر کیا ہے جو کہ ایک اور عمدہ تصدیق ہے کہ آنے والے دنوں میں ممکنہ طور پر تنزلی کی موو بن سکتی ہے - میں نے پچ فورک لائنز لگائیں تھیں کہ جان سکوں کہ بی ٹی سی نیچے کی جانب جا سکتا ہے - 8075 کا لیول پوزیشن لینے کے لئے ایک عمدہ لیول ہے - آپ کو صرف 9444 کے لیول کے ٹوٹ جانے پر خرید کی پوزیشن لینی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback