empty
 
 
21.06.2019 03:41 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 جون 2019


جی بی پی / یو ایس ڈی ایشیائی اور یورپی سیشن میں نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے اور اس بات کا امکان کم امریکی سیشن بھی بئیرش ہی ہوگا - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - مجھے یہ توقع ہے کہ جی بی پی 2722۔1 او 2760۔1 کے لیولز کی جانب تجارت کرے گا

This image is no longer relevant


نارنجی مستطیل - سوئنگ ہائی ریزسٹنس

نیلی ریزسٹنس - کلسٹر ریزسٹنس

نارنجی لکیر - 20 ای ایم اے

میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ جی بی پی 20 ای ایم اے کو ایچ ون ٹائم فریم میں توڑنے میں ناکام رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ 2640۔1 کا لیول سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2640۔1 کے لیول پر ہے اس کے ساتھ ساتھ ممکنہ طور اے بی سی تصحیح مکمل ہوئی ہے جو کہ ایک اور ممکنہ اشارہ کہے جی بی پی میں مضبوطی بن رہی ہے - اگر 2640۔1 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو سپورٹ 2590۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} پر ملے گی - اوپر کی جانب کا ہدف اور ریزسٹنس 2722۔1 اور 2760۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback