empty
 
 
24.06.2019 08:02 PM
جون 24 2019: یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 1340۔1 کے لیول تک پُل بیک کر سکتا ہے

This image is no longer relevant


فروری کی 28 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی ظآہر کئے گئے چینل کے اندر قدرے بئیرش رجحان میں تجارت کر رہا ہے

قلیل مدتی صورتحال 1175۔1 کے لیول کی جانب بئیرش ہوگئی ہے {سابقہ ہفتہ وار باٹم} جو کہ قیمت کو کچھ وقت کے لئے اپنے سے اوپر قائم رکھے ہوئے ہے

مئی کی 17 سے جون کی 5 تک کے دورانیہ میں 1175۔1 کے لیول سے نیچے کا عارضی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

جیساء کہ توقع تھی مزید بئیرش موو 1115۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں واضح بُلش بہتری عمل میں آئی تھی اور یورو / یو ایسڈی کو واپس 1175۔1 کے لیول سے اوپر لے گئی تھی جس سے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کا واضح بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اگرچہ عارضی بُلش بریک آوٹ 1320۔1 کے لیول سے اوپر عارضی طور پر بنا تھا {جو کہ ممکنہ بئیرش تسلسل کے انداز} کا ممکنہ اشارہ ہے

تازہ ترین صورتحال کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر 1320۔1 اور 1280۔1 کے لیول سے کی بُلش موجودگی قائم رکھنے میں ناکام رہا تھا {ظاہر کیا گیا پرائس لیول / زون} اس کے بعد ایک تیز رفتار بریک ڈاون اگلے اہم زون 1235۔1 کے گرد بنا تھا

اس سے ایک بڑا بئیرش پُل بیک 1200۔1 - 11751 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں واضح بُلش پرائس ایکشن عمل میں آیا تھا

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوور باٹ ہے اور سپلائی لیولز کا سامنا کر رہا ہے لہذا 1340۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی صورتحال بُلش / مثبت ہے کہ جب تک قیمت 1340۔1 کے لیول {ڈیمانڈ زون} اور 1280۔1 {ڈیمانڈ زون} سے ایچ 4 چارٹ میں اوپر ہے

ایک درست خرید کی انٹری 1235۔1 اور 1320۔1 کے لیولز سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ پر تجویز کی گئی تھی دونوں نفع میں چل رہی ہیں - ایس ایل کو 1270۔1 کے لیول تک اوپر کر دیں تاکہ نفع کے تحفظ ہو سکے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران جو کہ ابتدائی بریک آوٹ سے فائدہ نہ لے سکے تھے کو 1400۔1 کے لیول سے اوپر کے ایک اور بُلش بریک آوٹ کا انتظآر کرنا چاھیے جو کہ بطور خرید کے سگنل کے لیا جائے

ابتدائی اہداف 1460۔1 اور 1500۔1 کے لیولز ہیں

یہ کہ 1370۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش تنزلی بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback