empty
 
 
01.07.2019 04:02 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 جولائی 2019 - آوورلی ای ایم اے کا کامیاب ٹیسٹ ہوا ہے - تنزلی کی نئی ویوو کا بننا متوقع ہے


مارکیٹ کی خبریں

یورپی مرکزی بنک {ای سی بی} کی گورنگ کاونل کے ممبر کلاس ناٹ نے آخری لحمات میں تاروں کو چھیڑا ہے اور کہا ہے کہ اس بات پر سب متفق ہیں انفالیشن ابھی بھی بہت کم تھی اور کسی بھی مایوس کُن صورتحال میں عملی اقدامات لینے کے لئے تیار ہے

ہم ابھی بھی لمبے عرصہ کی غیر یقنی صورتحال کا شکار ہیں یہ بات کلاس ناٹ کی جانب سے کہی گئی اور انہوں نے کہا ہے کہ سال کی دوسری اور تیسری سہہ ماہی کی متوقع صورتحال پہلی سہہ ماہی کے مقابلہ میں کمزور ہے - بہرحال ناٹ یہ بھی کہا کہ ابھی ریسیشن کا کوئی خطرہ نہیں ہے

تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی نے کامیاب ٹیسٹ کیا ہے اور آوورلی ایکسپو نینشل موونگ ایوریج 20 سے واپس ہوئی ہے اور تنزلی کے چینل میں ہے جو کہ یورو میں مزید کمزوری کا ایک مضبوط اشارہ ہے - 1350۔1 کا لیول نئی سیل کی موو کے لئے خاصا پُر کشش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں

سبز مستطیل - تجارتی رینج - ٹّوٹ گئی ہے

نارنجی مستطیل - سپورٹ 1 - 1320۔1

سرخ مستطیل - سپورٹ 2 - 1280۔1

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نے پس پردہ ایک نئی تنزلی کی موو کو ظاہر کیا ہے اور یہ کہ یورو منفی زون میں تجارت کر رہا ہے - جو کہ میرے بئیرش تجزیہ کی تصدیق ہے - آر ایس ائی بھی تنزلی کا اشارہ دے رہا ہے اور یہ کہ ممکنہ طور پر نئی تنزلی کی موو بن رہی ہے - جب تک یورو 1400۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ریلی کی صورت میں سیل کریں اور اہداف 1320۔1 - 1280۔1 کے لیولز ہیں

Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback