empty
 
 
05.07.2019 08:45 PM
یورو / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور اہم سپورٹ کو چیلنج کر رہی ہے

یورو / یو ایس ڈی 12۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور یہ اہم ٹرینڈ لائن اور فیبوناسی لیولز کو توڑا ہے - بُلز کو ابھی عمل میں آنا چاھیے تاکہ بُلش صورتحال کو قائم رکھ سکے - بصورت دیگر بئیرز درمیانی مدت کا رجحان اپنے قابو میں کر لیں گے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو توڑا ہے - قیمت نے اضآفہ کی سلوپنگ سبز ٹرینڈ لائن کو بھی توڑا ہے اور سابقہ دو اہم ترین لیولز کو جوڑ رہا ہے - یہ بئیرش اشارہ ہے - بُلز کو جلد بہتر کرنا ہوگی اور 13۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی تاکہ 14۔1 اور 15۔1 کے لیول تک جانے کہ اُمید قائم رہ سکے - اہم سپورٹ 1180۔1 کے لیول پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک 11۔1 کے لیول کو خطرہ سے دوچار کرے گی اور قیمت کو 10۔1 کے لیول تک لے جائے گی - ریزسٹنس 13۔1 - 1320۔1 کے لیول پر ہے - اس سے اوپر کی بریک بُلز کو درمیانی مدت کے تناظڑ میں واپس لائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback