empty
 
 
09.07.2019 11:13 AM
جی بی پی/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے09/07/2019

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/یوایس ڈی جوڑی 1.2476 کی سطح پربنائے گئے نئے سوئنگ لو کیلئے نیچے کی جانب ،1.2559 1.2529 اور 1.2505 کی سطح پرٹیکنکل سپورٹ کے ذریعے ٹوٹ گئی ہے. جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت اب ڈیسینڈ نگ چینل سے باہر ہے، جوبیرش کا بہت بڑا نشان ہے. 1.2476 کی سطح پر نئے سوئنگ لو میں پن باربنایا گیا ہے، لیکن ابھی تک بازار پربیرش کا زیادہ دباؤ نہیں ہے اور بئرس ا بھی مارکیٹ کے مکمل کنٹرول میں ہیں. قریبی ٹیکنکل مزاحمت 1.2559 کی سطح پر واقع ہے اورجلد ہی مارکیٹ کے حالات اوورسولڈ ہونے کی بناپراسکو پرکھا جا سکتا ہے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلوآر3 - 1.2853

ڈبلوآر2 - 1.2772

ڈبلوآر1 - 1.2630

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2551

ڈبلوایس1 - 1.2402

ڈبلوایس 2 - 1.2319

ڈبلوایس 3 - 1.2180

تجارتی تجاویز:

موجودہ بازار کے حالات کے لئے بہترین حکمت عملی بڑے ٹائم فریم رجحان کو فالو کرنا ہے. بڑے ٹائم فریم رجحان اب بھی نیچے ہے اور کسی بھی رجحان میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں ہیں. اہم طویل مدتی ٹیکنکل سپورٹ 1.2431 کی سطح پر دیکھی جاتی ہے اور 1.2775 کی سطح پر اہم طویل مدتی ٹیکنکل مزاحمت دیکھی جاتی ہے اوراگر صرف اس سطح کی خلاف ورزی کی جاتی ہے تو، تبدیلی رجحان کا ایک موقع ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback