empty
 
 
12.07.2019 03:08 PM
سونے کا ہفتہ وار تجزیہ


سونا ہفتہ وار بنیادوں پر 1450 - 1440 کا لیول حاصل کرنے میں مشکل کا شکار رہا ہے - اس کے اہم ریزسٹنس کی تصدیق ہوئی ہے اور قلیل مدتی رجحان خطرہ سے دوچار ہوا ہے قیمت کا تب تک 1300 کے لیول تک پُل بیک کرنا متوقع ہے کہ جب تک یہ 1440- 1450 کے لیولز سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


پیلی مستطیل - لانگ اپر ٹیل ، سیل کے دباو کے اشارے

نیلی لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن - ٹوٹ گئی ہے

سونے نے طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی ہے اور قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - جب تک قیمت سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے تب تک بُلز کے لئے خطرہ کی کوئی بات نہیں ہے - جب کہ نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ {سابقہ ریزسٹنس} سے نیچے کی بریک خوش آئند نہ ہوگی - گزشتہ 3 ہفتوں سے ہم نے ڈیلی چارٹ میں لانگ اپر ٹیل کو نوٹ کیا ہے - یہ اشارہ ہے کہ ریزسٹنس اس ایریا میں مضبوط ہیں اور بلز اتنی قوت نہیں رکھتے ہیں - قلیل مدتی سپورٹ 1385 - 1390 کے لیول پر ہے اور اگر یہ لیول ٹّوٹ جاتا ہے تو ہمیں 1350 - 1300 کے لیولز تک تبدیلی کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback