empty
 
 
13.07.2019 09:19 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جولائی 2019 ممکنہ طور پر تنزلی کی تصحیح اے بی سی مکمل ہوئی ہے


یورو / یو ایس ڈی گزشتہ 24 گھنٹوں سے سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال 1244۔1 کے سپورٹ لیول سے منسوخی ملی ہے - میرے خیال میں ممکنہ طور پر تنزلی کی اے بی سی تصحیح مکمل ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ یورو 1272۔1 ، 1284۔1 اور 1308۔1 کے لیولز کی جانب اضافہ کی موو کر سکتا ہے

مارکیٹ کی خبریں

اس ہفتہ ایف ای ڈی کے سربراہ پاول نے کانگرس کے سامنے تقریر کی تھی اور قانون بنانے والوں کو یہ بتا رہے تھے کہ مزکری بنک کے کمزور انفالیشن کے حوالے سے تحفظات ہیں اور صورتحال غیر یقینی کی ہے - ایف ای ڈی کا ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹ کمی کا ارادہ ہے جس کا فیصلہ اس ماہ کے اختتام پر ہونے والی میٹنگ میں کیا جاَئے گا - جب کہ کوور انفالیشن جون میں بہتر ہوئی ہے جو کہ ریٹیل قیمت میں مناسب اضآفہ کا اشارہ ہے اس کے پہلے جمعرات کے روز جاری ہونے والی رپورٹ میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ جون میں ریٹیل سیلز میں اضافہ ہوا ہے جس سے یہ ڈیڑھ سال کے بلند ترین لیول تک گیا ہے - ابھی بھی اشارے ہیں کہ انفالیشن میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے ایف ای ڈے کے ریٹ میں کمی کے فیصلہ نہ کرنے کی امیدیں ماند پڑی ہیں

ٹیکنیکل تجزیہ


This image is no longer relevant


ایچ ون ٹائم فریم میں میں نے یہ نوٹ کیا ہے سٹاک ایسٹک اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر بُلش کراس ملا ہے جو کہ اضآفہ کی موو کے مضبوطی کا اشارہ ہے - آج کا حجم کم ہے اور اس میں کچھ خاص نہیں ہو رہا ہے - بہرحال 1244۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں اور آپ خرید کے مواقع دیکھیں جس میں ہدف 1272۔1 کا لیول ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback