empty
 
 
15.07.2019 02:19 PM
بی ٹی سی /یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے15/07/2019

کریپٹو انڈسٹری نیوز:

ڈونالڈ جے ٹرمپ نے، یونائٹڈ اسٹیٹس کا ریاستی صدربننے کے بعد سے کرپٹیوکرنسی پراپنی پہلی عوامی رائے میں، ٹویٹر پر لکھا کہ وہ "کرپٹوکرنسیزکے پرستار" نہیں ہے، اور انہوں نے مزید کہا کہ وہ رقم نہیں ہیں اورڈالرکی نسبت ان کے عدم استحکام کا حوالہ دیتے ہیں.

ٹرمپ نے ٹویٹس کے بعد لبرا- فیس بک پرکریٹروکرنسی منصوبے پر تنقید کرتےہوئے، کہا کہ "یہ ایک معمولی سی پوزیشن یا بھروسہ ہے" اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی ریگولیٹرز بڑے سوشل میڈیا کوریگولیشن کے تابع کریں گے:

"اگر فیس بک اور دیگر کمپنیاں بینک بننا چاہیں تو، وہ نئے بینک کارڈ کے لئے درخواست دیں اور تمام بینکوں کے قواعد و ضوابط ، جیسے گھریلو [...] اور بین الاقوامی دونوں قسم کے بینکوں کے قوانین کے تابع ہونا چاہئے." انہوں نے کہا.

امریکی ریگولیٹرز اور قانون سازوں نے لبرا اور فیس بک پر توجہ مرکوز کی ہے - امریکی سینیٹ کی بینکنگ کمیٹی اور مالیاتی منصوبہ ساز کمیٹی اگلے ہفتے فیس بک پر بلاک چین کے چیئرمین ڈیوڈ مارکس کے ساتھ سنوائی کررہے ہیں۔

سینیٹ کمیٹی نے پہلے ہی مئی میں کمپنی کو ایک کھلا خط لکھ کر صارف کے ڈیٹا اور رازداری کے متعلق فیس بک کی روداد کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا تھا.مارکس نے اس ہفتے کے شروع میں خط کا جواب دیا قانون سازوں کو بتایا کہ فیس بک نے خود کوئی نجی مالیاتی اعداد و شمارجمع نہیں کیا.

ٹیکنکل مارکیٹ کا اجمالی جائزہ:

بی ٹی سی / یوایس ڈی جوڑی نے جنوب کے راستہ پر 9،826 ڈالر کی سطح پراہم ٹیکنکل سپورٹ کوہٹ کیا ہے.صرف ایک ٹیکنکل سپورٹ اور ہے جو$ 9،672 کی سطح پر واقع ہے جواس تنزلی مووکو روک سکتی ہے. ایلیوٹ لہراصول نقطۂ نظر سے، تنزلی موو ابھی بھی تین لہروں میں ہے، جو تصحیح کے لئے خاص ہے اور اس کی آخری لیگ لہروائے کے طور پر لیبل کی گئی ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ، تصحیح سلسلہ WXY مکمل ہوسکتا ہے، اس لئے یہ مارکیٹ کی تصدیق کے لئے باٹم کی جگہ میں انتظار کرنے کے قابل ہے.

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلوآر3 - $ 14،838

ڈبلوآر2 - $ 13،876

ڈبلوآر1 - $ 11،942

ہفتہ وار پیوٹ - $ 11،071

ڈبلوایس1 - $ 9،127

ڈبلوایس2 - $ 8،276

ڈبلوایس3 - $ 6،180

تجارتی تجاویز:

موجودہ مارکیٹ کے حالات میں سب سے بہترین حکمت عملی بڑے ٹائم فریم رجحان کے ساتھ تجارت کرنا ہے، جو ابھی بھی اوپر ہے. تمام چھوٹے ٹائم فریم کی چالوں کو اضافی رجحان میں تصحیح کے طور پرسمجھا جا رہا ہے. بڑی ڈگری WXY تصحیح مکمل ہوسکتی ہے اور مارکیٹ ایک اورامپلسیو لہر کے لئے تیار ہوسکتی ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback