empty
 
 
15.07.2019 02:14 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جولائی 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2580۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 2580۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ یہ 2454۔1 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے لیکن پئیر نے 2454۔1 کے لیول سے واپسی کی تھی اور 2560۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا - آج پہلا سپورٹ لیول 2454۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - مزیہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 2529۔1 سے نیچے موجود ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے ریزسٹنس سے قیمت کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ ار ایس ائی نے تنزلی کی موو کے اشارے دینا شروع کئے ہیں بطور نتیجہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2454۔1 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2375۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - اسی تناظر میں مارکیٹ کا بئیرش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2454۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے اور مزید 2315۔1 کے لیول پر کی جائے بہرحال سٹاپ لاس لیول 2580۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback