empty
 
 
15.07.2019 02:35 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جولائی 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر تیزی کے ساتھ 9854۔0 کے لیول سے 9694۔0 کے لیول کی جانب آیا ہے - ابھی قیمت 9748۔0 کے لیول پر ہے ریزسٹنس 9854۔0 اور 9928۔0 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ 9854۔0 اور 9928۔0 کا پرائس ایریا ایک اہم ریزسٹنس زون ہے ۰ لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے جب تک قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 9770۔0 اور 9694۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9770۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے پہلے ہدف 9694۔0 تک آئے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے - قیمت کا 9632۔0 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے - جب کہ دوسری طرف اگر 9854۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback