empty
 
 
15.07.2019 03:44 PM
سونا قلیل مدتی تجارتی رینج کے اندر رُکا ہوا ہے


سونے کی قیمت 1415 کے لیول کے گرد تجارت کر رہی ہے اور جولائی کے آغاذ سے ہی ایک تجارت رینج کے اندر رُکی ہوئی ہے - سونے کے ذیادہ تر سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے اور 1385 اور 1439 کے لیول کا لحاظ کیا ہے

This image is no longer relevant


سرخ مستطیل - سپورٹ ایریا

پیلی مستطیل - ریزسٹنس ایریا

سونے کی قیمت 1440 اور 1385 کے لیولز کے درمیان کی قلیل مدتی تجارتی رینج میں موجود ہے - اگر سپورٹ قائم نہیں رہ پاتی ہے تو اہم قیمت 1350 کے لیول اور ممکنہ طور پر 1330 - 1300 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو ہم قیمت کو 1500 اور حتی کہ 1525 ۰ 1535 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - قلیل مدتی ٹائم فریمز میں ہماری نظر 1400 کے سپورٹ اور 1427 کے ریزسٹنس لیول پر موجود ہے - دونوں کے ٹوٹ جانے اگلے اہم ترین لیولز کا ٹوٹ جانا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback