سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

سونے کی قیمت نیچے کی جانب آئی ہے کیونکہ ڈالر مضبوط ہوا ہے - سونے کی قیمت تجارتی رینج کے اندر موجود ہے اور کوئی واضح اشارہ نہیں دیا ہے کیونکہ قیمت سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - سونے کی قیمت نے بہرحال سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے - سونے کی قیمت نے 1420 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کمزوری کو دیکھایا ہے اس وجہ سے 1400 کے لیول تک نیچے یا اس سے نیچے جانے کے خطرات موجود ہیں

Exchange Rates 16.07.2019 analysis


پیلی مستطیل - ریزسٹنس لیولز

سرخ مستطیل - سپورٹ

سونے کی قیمت ابھی بھی 1385 - 1440 کی رینج میں موجود ہے - ریزسٹنس 1420 کے لیول پر ہے اور جب تک قیمت لیول سے نیچے ہے تب تک سونا دباو کا شکار ہے اور قیمت 1400 اور نیچے کی جانب جائے گی - 1420 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1440 اور 1500 کے لیول تک اوپر جائے گی - تب تک ہمیں 1400 کے لیول تک اور مزید 1385 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی موو کی توقع ہے - اس کے بعد یہ 1350 - 1330 کے لیول تک تنزلی کرے گی

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.