سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت


سونے کی قیمت اوپر کی جانب اضافہ کر رہی ہے - قیمت نے تجارتی رینج کے اندر ہے اور اہم ریزسٹنس لیول سےنیچے ہے - اگلے چند تجارتی سیشنز میں پرائس ایکشن درمیانی مدت کے تناظر میں قابل توجہ ہوگا

Exchange Rates 17.07.2019 analysis


سرخ مستطیل - سپورٹ

کالی لکیر - تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

پیلی مستطیل - ریزسٹنس لیولز

سونے کی قیمت کی ریزسٹنس 20۔1415 اور 40۔1430 پر ہے - سپورٹ 1385 کے لیول پر بنی ہے - حالیہ پرائس ایکشن اور صورتحال مجھے اس بات کا اشارہ کر رہی ہے کہ سپورٹ سے نیچے کی ریزسٹنس سے اوپر کے امکانات واضح ہیں - بہرحال 1415 کے لیول سے اوپر کی بریک سے میں بُلش صورتحال کو فوقیت دوں گا اور میرے نزدیک اس تجارتی رینج کا اوپر کی جانب بریک آوٹ ہو جائے گا کہ جس میں ہم جون سے ابتک موجود ہیں - جیساء کہ ہم نے پہلے کہا تھا 1440 کے لیول سے اوپر کی سے قیمت 1500 - 1525 کے لیولز تک جائے گی - جب کہ 1385 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہنے میں ناکامی سے قیمت 1300 - 1350 کے لیولز تک جائے گی

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.