empty
 
 
29.07.2019 08:11 PM
بی ٹی سی 29 جولائی 2019 : تنزلی کا دباو اور نئی تنزلی کی موو ہے


مارکیٹ کی خبریں

سان فرانسیسکو سے تعلق رکھنے والی امریکی کیپیٹل گوبل سیکیورٹی کریپٹو کرنسی اور بلاک چین میں اپنے قدم رکھ رہی ہے

فنرا سے لائسنس یافتہ بروکر ڈیلز کمپنی نے پیر کے روز یہ اعلان کیا ہے کہ وہ این وائی سی کیو فنڈ ایل پی میں 10 ملین ڈالر دے رہی ہے جو کہ سٹی بلاک کیپیٹل کی جانب شروع کیا جائے پرائیوٹ ڈیجیٹل کیپیٹل فنڈ منصوبہ ہے - ادارہ کا کہا ہے کہ کیپیٹل کو سپورٹ کرنے کے لئے مستند اور مضبوط سرمایہ کاروں کی تلاش میں ہے اور اسے یہ یقین ہے کہ بلاک چین اور کریپٹو کرنسی سیکٹر میں فنڈ کے پورٹ فیلیو میں اضآفہ ہو رہا ہے ان کو ڈیجیٹل مارکیٹ میں ابھرے میں مدد دے گا

تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


بی ٹی سی نے بلکل وہی کیا ہے کہ جس کی کل توقع تھی - بی ٹی سی نے تنزلی کا ہدف 9500 ٹیسٹ کیا ہے اور حتی کہ یہ 9095 کے لیول تک نیچے بھی گیا ہے - خریداروں کے تنزلی سے موقع اُٹھآنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ صرف بولینجر بینڈ کے وسط تک ہی جا سکے تھے - مجھے ابھی بھی بی ٹی سی میں تنزلی کی ممکنہ موو کی توقع ہے - سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب 9564 کا لیول ایک مضبوط سیل کا زون معلوم ہوتا ہے

سبز درمیانی لکیر - 20 ایس ایم اے ریزسٹنس

سُرمئی مستطیل - ریزسٹنس 9713

افقی نارنجی لکیر - سپورٹ 9095

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ پس پردہ نئی تنزلی کی موو کا اشارہ کر رہا ہے اور بی ٹی سی منفی زون میں تجارت کر رہا ہے جو کہ میرے بئیرش تجزیہ کی تصدیق ہے - جب تک بی ٹی سی 10000 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ریلی کی صورت میں سیل کے مواقع دیکھیں - 9564 کا لیول ایک مضبوط سیل کا زون ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 9095 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback