empty
 
 
14.08.2019 04:05 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 9733۔0

رجحان : تنزلی کا

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9780۔0 کے لیول پر سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہی ہے

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9780۔0 سے 9733۔0 سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

آر ایس ائی انڈیکیٹر یہ اشارہ کر رہا ہے رجحان تنزلی کا ہے جب کہ موونگ ایوریج 100 نیچے کی جانب ہے - اسی تناظر میں جب تک ای ایم اے 100 نیچے کی جانب ہے تب تک رجحان تنزلی کا ہی رہے گا

رجحان تنزلی کا ہے اور 9660۔0 یا اس سے نیچے کا لیول ٹیسٹ ہوگا چونکہ مارکیٹ اضافہ کے رجحان میں ہے لہذا ہم بُلش صورتحال کو فوقیت دیں گے

آج یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے بئیرش رجحان کو 9660۔0 کے نئے سپورٹ لیول سے قائم رکھا ہوا ہے تاکہ بئیرش چینل بنا سکے

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 9733۔0 اور 9660۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا

لہذا ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ 9878۔0 ، 9733۔0 سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 9660۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کر سکے


مارکیٹ مزید نیچے 9660۔0 کے لیول تک آئے گی تاکہ ڈبل ٹاپ تک جا سکے - مزید یہ کہ اس ہدف کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 9583۔0 کے لیول تک جائے گی

بہرحال اگر 9780۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback