empty
 
 
16.08.2019 03:26 PM
یورو / یو ایس ڈی : اگست 16 2019 یورو پر مضبوط تنزلی کا دباو ہے


یورو نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیسا کہ کل اس کی توقع تھی - یورو ابھی مضبوط تنزلی کے رجحان میں ہے اور ممکنہ طور پر مزید تنزلی کی موو بنے گی اور 1030۔1 کے لیول پر سوئنگ لوو ٹیسٹ ہوگا

This image is no longer relevant

سبز مستطیل - بیلنس کی حدیں

نیلی مستطیل - ریزسٹنس 1130۔1

نیلی مستطیل - ریزسٹنس 2 - 1090۔1

مجنڈا لکیریں - سوئنگ لوو سپورٹ - 1035

یورو ابھی بھی نیا لوئیر ہائی اور لوئیر لوو بنا رہا ہے جو کہ واضح اشارہ ہے کہ رجحان تنزلی کا ہے اور سپلائی صورتحال کو قابو کئے ہوئے ہے - عمومی طور پر جب ہم بریک آوٹ کے موڈ میں ہوتے ہیں تو میں کسی بھی قلیل مدتی لانگ انٹری سے قبل 3 سے 5 روز کا انتظار کرتا ہوں - میں 5 / 15 منٹ ٹائم فریم میں عمومی طور پر سیل کے مواقع دیکھتا ہوں - اہم سوئنگ لوو 1035۔1 کے لیول پر موجود ہے - سٹاک ایسٹک خاصی کم ترین سطح پر ہے لیکن یہ ایک عمومی صورتحال ہے کیونکہ پس پردہ رینج کا بریک آوٹ ہوا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback