empty
 
 
16.08.2019 03:46 PM
سونا - 16 اگست 2019 - 1505 کے سپورٹ لیول کا ایک اور کامیاب ٹیسٹ ہوا ہے


میرے گزشتہ تجزیہ سے ابھی تک کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - سونے کے فلیگ انداز کے اندر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر عمل جاری رکھا ہوا ہے - چونکہ مضبوط بُلش رجحان موجود ہے لہذا مجھے مزید اضآفہ کی توقع ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - متوقع راہ

نیلی مستطیل - ریزسٹنس 1 - 1533

نیلی مستطیل - ریزسٹنس 2 - 1550

نیلی مستطیل

سونے نے فلیگ انداز کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 1505 کے لیول پر اور ریزسٹنس 1533 کے لیول پر ہے - 1514 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1533 ۰ 1550 کے لیول تک جائے گی بڑے ٹائم فریمز میں بُلز صورتحال کو قابو میں کئے ہوئے ہیں اور ابھی تک میں نے تبدیلی کا کوئی اشارہ نوٹ نہیں کیا ہے - جب تک سونا 1505 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم لانگ پوزیشن لیں گے - ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے اور یہ لانگ پوزیشن کا عمدہ اشارہ ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback