empty
 
 
19.08.2019 04:01 PM
سونا 19 اگست 2019 ڈیلی ٹائم فریم میں ممکنہ طور پر 20 ایس ایم اے ٹیسٹ ہو رہا ہے

ڈیلی تجزیہ

This image is no longer relevant


ڈیلی ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سونا ایک کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں تجارت کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر 1480 - 1475 کے لیول کے گرد 20 ایس ایم اے کی ٹیسٹنگ ہو رہی ہے - لہذا مزید تنزلی کی موو بنے گی اور اس کے بعد مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے جو کہ شاید کل ملے گی

ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹآئم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ میں نے 1503 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ انٹرا ڈے سیل کے دباو کا اشارہ ہے - اے ڈی ایکس کی سطح 35 سے اوپر ہے جوکہ مزید اضآفہ کی موو سے قبل تنزلی کی موو کا اشارہ ہے

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کی وجہ مارکیٹ میں جاری تنزلی کا رجحان ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 1475 - 1480 پر ہیں - ریزسٹنس لیول 1505 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback