empty
 
 
23.08.2019 06:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس دڈی پئیر مضبوط سپورٹ لیول 2173۔1 سے اوپر موجود ہے جو کہ 861 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے سپورٹ سے قیمت 4 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے -

آج جی بی پی / یو ایس ڈی 2173۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا تھا اور 2173۔1 کا لیول ایچ ون چارٹ میں ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

آر ایس آئی اوور باٹ ہے کیونکہ یہ 30 کے لیول سے اوپر ہے ۰ آر ایس آئی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے

یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا لہذا مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 2173۔1 اور 2272۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے

مجموعی طور پر جب تک قیمت 2173۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں - مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2272۔1 کا لیول پر موجود ٹاپ کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 2333۔1 کے لیول تک جائے گی

جب کہ دوسری طرف مضبوط ڈیلی سپورٹ 2173۔1 کے لیول پر ہے اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2173۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 2004۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback