empty
 
 
19.09.2019 01:39 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پئیر : جی بی پی / یو ایس ڈی

ٹائم فریم ایم 30

عمل در امد کا دورانیہ 24 گھنٹے

جیساء کہ توقع تھی جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں آنے والے گھنٹوں میں رجحان بُلش ہے اور یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 2404۔1 کے لیول سے اوپر ہے

اضافہ کی موو کا جاری رہنا متوقع تا کہ قیمت 2526۔1 کے لیول تک کم از کم چلی جائے

یہ نوٹ کریں کہ انٹرا ڈے ریزسٹنس 2526۔1 کے لیول پر ہے - اہم ریزسٹنس 2568۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 2404۔1 کے لیول پر ہے

بتایا گیا 2404۔1 کا سپورٹ لیول اہم لیول ہے کہ درست خرید کی انٹری مل سکے - مارکیٹ میں تجارت کے لئے سگنل خرید کا ملا ہے

آر ایس ائی نے لانگ پوزیشن کے لئے حجم میں اضآفہ کو ظاہر کیا ہے اور 100 اور 50 پریڈ موونگ یاوریج اوپر کی جانب ہیں

بلند ترین لیول سے اوپر مزید کلوزنگ سے ریلی 2420۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے بہرحال ڈیلی ریزسٹنس لیول اور زون کا خیال کیا جانا ضروری ہے

اسی طرح جی بی پی / یو ایس ڈی 2420۔1 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کا ظآہر کر رہا ہے

لہذا 2404۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 2526۔1 کا لیول تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید 2568۔1 کے لیول تک جا سکے

اس کے علاوہ 2568۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ آج کی ریزسٹنس 2 ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے لہذا ہمیں جی بی پی / یو ایس ڈی کا 2404۔1 اور مزید 2605۔1 کے لیول تک آنے والے گھنٹوں میں جانا متوقع ہے

متبادل صورتحال

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2404۔1 کا ریزسٹنس لیول نیچے کی جانب توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول 2375۔1 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback