سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Exchange Rates 20.09.2019 analysis


یورو / جے پی وائے کی تجارت کل ایک مختصر رینج میں ہوئی تھی اور رینج کا کم ترین لیول 93۔118 کے لیول پر ہے جب کہ ٹاپ 57۔119 کے لیول پر ہے ہمیں 82۔119 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 3 کم از کم 92۔121 کے لیول تک بن رہی ہے

اسی وجہ سے اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ سرخ ویوو 2 ابھی بھی بن رہی ہے اور اس صورت میں ہمیں مزید تنزلی کا دباو 41۔118 - 66۔118 کے لیول تک بن سکتا ہے تا کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہوسکے اور اگلی مضبوط ریلی ویوو 3 میں بن سکے

آر 3: 120.30

آر 2: 120.00

آر 1: 119.80

پیوٹ : 119.40

ایس 1: 119.00

ایس 2: 118.68

ایس 3: 118.41

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 25۔118 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 50۔117 کے لیول پر ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.