empty
 
 
24.09.2019 03:33 PM
سونے کے بُلز کے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے


بُلز نے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو 25۔1520 کے ایریا میں چیلنج کیا ہے جب کہ قلیل مدتی بُلش چینل میں ہے اور یہ اہم سپورٹ لیول 1500 - 1490 کو قائم رکھے ہوئے ہے - سونا 1500 - 1560 کے لیول تک اوپر جاسکتی ہے کہ اگر قیمت 1525 کا لیول توڑ لے اور اس سے اوپر موجود رہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بُلش چینل

پیل مستطیل - ریزسٹنس

سبز مستطیل - ہدف کہ اگر چینل ٹوٹ جاتا ہے

سونے کی قیمت نے درمیانی مدت کے بُلش چینل میں تجارت کی ہے اور یہ جب تک قیمت 1500 - 1485 کے لیول سے اوپرر تب تک صورتحال بُلش ہے لیکن قیمت کے 1520 کے لیول کو حاصل کرنے کے بعد صورتحال بُلش ہو جائے گی - بُلز کو اضآفہ کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے اور 1560 اور اس سے اوپر کی موو کے اس کا ہائی ہائیر اور ہائیر لوو کا تسلسل قائم رکھنا ضروری ہے - سپورٹ 1500 کے لیول پر ہے اور بئیرز کا اس لیول کو توڑنا متوقع ہے تاکہ قلیل مدتی تناظر میں مضبوطی حاصل کر سکے - اگر قیمت بریک آوٹ کر لیتی ہے تو قلیل مدتی تنآظر میں بُلز صورتحال اپنے قابو میں کر لیں گئیں - مجھے یہ توقع ہے قیمت سبز مستطیل کے ایریا تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback