empty
 
 
25.09.2019 09:39 AM
سونے کی قیمت نے قلیل مدتی ریزسٹنس لیول کو دوبارہ حاصل کیا ہے


سونے کی قیمت نے 1520 - 1525 کے قلیل مدتی ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے اور اس کا اس لیول سے اوپر رہنے ضروری ہے تا کہ یہ 2019 کے نئے بلند ترین لیول تک جا سکے - 1530 کے لیول سے واپسی ایک بئیرش اشارہ ہوگا خصوصا اگر قیمت 1520 - 1515 کے لیول کو قائم رکھنے میں نا کام رہتی ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بُلش چینل

پیلی مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس

کالی لکیر - آر ایس ائی ریزسٹنس

سونے کی قیمت درمیانی مدت کے بُلش چینل کے اندر تجارت کی ہے - قیمت نے ابھی پیلے مستطیل کو توڑا ہے اور یہ بُلش اشارہ ہے - بُلز کے مضبوطی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور قیمت نے چینل کے اندر ہائی ہائی اور ہائی لوو کے بنانا کے عمل جاری رکھا ہوا ہے بصورت دیگر تنزلی کے امکانات موجود ہیں - اگرچہ قیمت کے قلیل مدتی ریزسٹنس ایریا کو توڑا ہے لیکن آر ایس ائی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر ہے - اس سے یہ خیال پیدا ہو رہا ہے کہ اگرچہ 1525 کے لیول کی بریک ہو گئی ہے لیکن ذیادہ پُر امید جائے - بُلز کو ضرورت ہے کہ آر ایس ائی بھی ریزسٹنس لیول کی بریک کرے

This image is no longer relevant


اچہی موکو کلاوڈ کے تناظر میں قیمت نے تن کان سن اور کی جن سن سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ بُلش ہیں - بہرحال بُلز کو پیلی لکیر سے اوپر رہنا ضروری ہے تاکہ قیمت اضآفہ کا عمل جاری رکھ سکے - اہم سپورٹ حالیہ کم ترین لیول ہے جہاں ہم نے بالائی کلاوڈ کی حد کو نوٹ کیا ہے 1484 کے لیول سے نیچے کی درمیانی مدت کے رجحان میں ایک اہم کم ترین لیول ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback