empty
 
 
30.09.2019 03:18 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2329۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

گزشتہ ہفتہ پئیر 2329۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ 2270۔1 کے لیول پر باٹم کر سکے - لیکن پئیر نے 2270۔1 کے باٹم سے واپسی کی تحی اور 2306۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا

آج پہلا سپورٹ لیول 2270۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت بھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

اس بات کا امکان ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب جائے گا اور یہ اضآفہ کی موو کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے اوپر ہے اور اسی وجہ سے جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بلش ہی رہے گی

آر ایس ائی اضآفہ کا سگنل دے رہا ہے - آر ایس ائی 30 کے لیول کے قریب ہے اور پئیر اوور سولڈ ہے - لہذا 2270۔1 کا لیول ممکنہ طور پر اوور سولڈ ہے

یہ ممکن ہے کہ قیمت اضافہ کی موو کا عمل بناتے ہوئے 2329۔1 کے لیول تک جائے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 2270۔1 اور 2329۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 2329۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو قیمت مزید اوپر 2344۔1 تک جائے گی جو کہ اس کا دوسرا ہدف ہے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 2270۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے


Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback