empty
 
 
07.10.2019 01:39 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 0934۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ یہ 0878۔1 کے لیول پر باٹم کر سکے

یہ نوٹ کریں کہ ہم نے واضح طور پر 0878۔0 کے لیول کے گرد سیچوریشن نوٹ کی ہے

لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 0878۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے اور ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے

بہرحال آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ کر رہا ہے کہ اضآفہ کے رجحان ہے اور یہ مضبوط 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

یورو ۔ یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کا عمل 0934۔1 کے سپورٹ لیول سے جاری رکھنا متوقع ہے تاکہ یہ بلش چینل بنا سکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں قیمت کا 0934۔1 اور 0878۔1 کے لیولز کے درمیان رہنا متوقع ہے

اس کے ساتھ ساتھ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ریزسٹنس 1067۔1 کے لیول پر بنی ہے جب کہ فوری ریزستنس 0124۔1 کے لیول پر بنی ہے

مزید یہ کہ اگر پئیر 0934۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مارکیٹ 0934۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی

اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 0969۔1 کے لیول تک جائے گی - خرید کے آڈرز 0934۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 1024۔1 کے لیول ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں جس کے بعد قیمت 1067۔1 کے لیول تک جائے گی - جس کے بعد ہمیں آج ممکنہ طور پر 1067۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback