empty
 
 
09.10.2019 05:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 09 اکتوبر 2019 - کیا جی بی پی نئی تنزلی کی موو کے لئے تیاری لے رہا ہے ؟


جی بی پی 2218۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے میں نے 4 ایچ چارٹ میں 20 ایس ایم اے مضبوط منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی موجودگی کا اشارہ ہے - بئیرش فلیگ بن رہا ہے اور مجھے مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - آج ایف او ایم سی کی میٹنگ کے منٹس ہیں جس کی وجہ سے کرنسیاں جمود کا شکار ہیں - مارکیٹ نئی خبر کے انتظار میں ہے

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - ٹوٹی ہوئی سپورٹ جو کہ ریزسٹنس بنی ہے

نارنجی مستطیل - سپورٹ لیول

جامنی تنزلی کی لکیریں - متوقع راہ


ایچ 4 چارٹ کی بنیاد پر بئیرش فلیگ بن رہا ہے - نیچے کی جانب ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل بن سکے - میں نے ٹوٹا ہوا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز پس پردہ نوٹ کیا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے موجود ہیں - ریزسٹنس 2230۔1 کے لیول پر ہے اور سپورٹ 2110۔1 کے لیول پر ہے

سیل قابل ترجیح ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback