empty
 
 
10.10.2019 08:02 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 09 اکتوبر 2019 انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


اگست کی 9 تاریخ کو ظآہر کیا گیا بلش چینل عمل میں آیا تھا

تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیراوپر کی جانب کر رہا تھا مگر یہ کہ 3 ستمبر کو 1960۔1 کے لیول کی جانب عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1960۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے اشارے عمل میں آئے تھے {بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک} سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس ظآہر کئے گئے موومنٹ چینل میں گیا تھا

مزید یہ کہ 2550۔1 کے لیول کی جانب عارضی بُلش موو عمل میں آئی تھی جہاں قلیل مدتی ریورسل چینل بنا تھا

جیساء کہ توقع تھی ریورسل چینل 23 ستمبر کو نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا جس کی وجہ سے 2450۔1 کے لیول سے نیچے کا کامیاب بئیرش کلوزنگ عمل میں آئی تھی

ستمبر کی 25 تاریخ کو ظآہر کیا گیا بُلش چینل ایک مضبوط بئیرش کینڈل کی وجہ سے ٹوٹ گیا تھا جس کی وجہ سے 2395۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ عمل میں آئی تھی

قلیل مدتی صورت تب تک بئیرش ہے کہ جب تک 2400۔1 کے لیول پر بنا ہوا حالیہ ٹاپ بئیرز قائم رکھتے ہیں

یہ کہ 2400۔1 - 2440۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ {ریورسل انداز نییک لائن} سے مزید بئیرش تنزلی 2210۔1 کے پرائس لیول کی جانب بنی تھی جہاں 2400۔1 کے لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک دوبارہ 2 اکتوبر کو عمل میں آیا تھا

اس ہفتہ 2300۔1 - 2330۔1 کا پرائس زون {فیبوناسی کلسٹر زون} ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے تاکہ کسی بھی بُلش پُل بیک کے ملنے پر سیل کی انٹری لی جا سکے

جب کہ دوسری طرف 2220۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 2160۔1 اور 2120۔1 کے لیول تک لے جائے گی

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو فیبوناسی کلسٹر زون {2300۔1 - 2330۔1} کی جانب کے بُلش پُل بیک کو سیل کی درست انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے

نفع کے اہداف 2330۔1 ، 2280۔1 ، 2240۔1 اور 2160۔1 پر ہیں - ایس ایل کو 2450۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback