empty
 
 
10.10.2019 09:07 PM
اکتوبر 10 2019 - یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ بُلش ہو گیا ہے - مزید بُلش موو بنے گی

This image is no longer relevant

حالیہ ڈیسنڈنگ ٹاپ 1060۔1 - 1075۔1 کے پرائس لیول کے گرد بنا تھا جہاں دونوں ٹوٹے ہوئے رجحان دوبارہ ٹیسٹ ہوئے تھے

اس سے 1100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش اضآفہ ایک پھندہ ثآبت ہوا تھا

تب سے اب تک یورو / یو ایس ڈی ظآہر کئے گئے بُلش چینل میں تنزلی کے رجحان میں تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ 0880۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری عمل میں آئی تھی - انورٹیٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

اس سے کچھ دیر بعد 0960۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہاں تک کہ ریورسل انداز عمل میں آیا تھا جس سے مزید بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور بئیرش منسوخی 7 اکتوبر کو عمل میں آئی تھی

اسی وجہ سے ابتدائی انٹر ڈے بئیرش پُل بیک 0940۔1 - 0915۔1 کے لیول کی جانب متوقع تھا جہاں ایک اور بُلش موو توقع کے مطابق بنی تھی

فوری رجحان تب تک بُلش ہوگیا ہے کہ جب تک قیمت حالیہ بُلش موو 0980۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہی ہے حالیہ بننے والا ایسنڈنگ باٹم ہے

مزید یہ کہ 1030۔1 کے لیول سے اوپر کا بلش بریک آوٹ مل گیا ہے لہذا قلیل مدتی بُلش اہداف 105۔1 اور 1115۔1 پر ہیں

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے خرید کے مواقع 1000۔1 کے لیول کی جانب کسی بھی بئیرش پُل بیک پر دیکھے جانے چاھیں ٹوٹے ہوئے بُلش رجحان کی بیک سائیڈ ہے

نفع کے اہداف 1027۔1 اور 1065۔1 پر ہیں - ایس ایل کو 0960۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback