empty
 
 
14.10.2019 09:00 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ


بُلز قیمت کو 10۔1 - 1030۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہے تھے جو کہ آنے والے دنوں میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے کیونکہ قیمت نے قلیل مدتی وینج انداز سے اوپر کی بریک کی ہے - بُلز کو 10۔1 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے بصورت دیگر ہم بریک آوٹ دیکھیں گے جو کہ مصنوعی بریک آوٹ کے بعد ہوگا اور یہ بُلش سگنل ہوگا

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - وینج انداز

یورو / یو ایس ڈی نے بالائی وینج انداز سے اوپر کی بریک کی ہے اور 1412۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کی جانب بڑھ رہا ہے - لہذا پہلی ریزسٹنس 1085۔1 کے لیول پر ہے اور اگلے اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1210۔1 اور 1147۔1 پر ہیں - آر ایس ائی کی سلوپ مثبت ہے اور اوور باٹ لیولز سے خاصا دور ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی اچہی موکو کلاوڈ چارٹ میں ہم یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نیچے کی جانب کلاوڈ کی حد تک گئی ہے جو کہ ریزسٹنس ہے اور ڈیلی کینڈل سٹک ہمیں سیل کرنے والوں کی موجودگی کا اشارہ دے رہی ہے اور یہاں ایک اضآفہ کا شیڈو ہے - اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ قیمت آنے والے ہفتوں میں اوپر کی جانب نہیں جا سکتی ہے - بہرحال اس چارٹ کے مطابق اچہی موکو انڈیکیٹر کے مطابق ہم اہم ڈیلی ریزسٹنس تک جا رہے ہیں - سپورٹ تن کان سن اور کی جن سن پر ہے {سبز اور سرخ لائن انڈیکیٹرز} چونکہ قیمت ان دونوں لیولز سے اوپر ہے لہذا قلیل مدتی رجحان بُلش ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback