empty
 
 
16.10.2019 02:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0996۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 0996۔1 کے لیول کے اوپر گیا تھا کہ یہ 1059۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے لیکن اس نے 1059۔1 کے ٹاپ سے واپسی کی تھی اور 1020۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا -

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے کیونکہ 100 موونگ ایوریج ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور فی الوقت تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 0996۔1 اور 1110۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 114 پپس رینج کی توقع آنے والے گھنٹوں میں ہے

یورو / یو ایس ڈی نے 0996۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 0996۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ ون ٹائم فریم میں 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے

لہذا 0996۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جسکا پہلا ہدف 1059۔1 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے

یہ کہ 1110۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے

مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے اور جب تک یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے تب تک یہ اوپر کی جانب کا سفر جاری رکھے گا

اگر قیمت 1059۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ بُلش مارکیٹ کو قائم رکھتے ہوئے 1059۔1 کے لیول تک آج جائے گی - 1110۔1 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے

جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 0934۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 0879۔1 کے لیول تک جا سکتی ہے - جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback